Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.
”باہر جنگل اندر آگ“ علی جعفر زیدی کی آپ بیتی ہے۔ علی جعفر زیدی سینیئر صحافی اور دانشور ہیں۔ وہ لمبے عرصے تک پیپلز پارٹی کے نظریاتی اخبار ” نصرت“ کے مدیر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے ضیاالحق کے دور کی تلخیاں بھی برداشت کی ہیں۔ اس دوران وہ لندن چلے گئے۔ وہاں انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کا الیکشن بھی لڑا۔
زیر نظر کتاب علی جعفر زیدی کی آپ بیتی ہی نہیں یہ پاکستان کی سیاسی اور سماجی صورتحال کا تجزیہ ہے بلکہ اس میں بین الاقوامی سطح پر سامراج کے گھناونے کردار کو جاننے کا بھی موقع ملتا ہے۔