Skip to product information
سگمنڈ فرائڈ | Sigmund Freud | Sher Muhammad Akhtar Fiction House

سگمنڈ فرائڈ | Sigmund Freud | Sher Muhammad Akhtar

Regular price  Rs.500.00 Sale price  Rs.400.00
Shipping calculated at checkout.


سگمنڈ فرائڈ

(حالات ِزندگی اور نظریات)

شیر محمد اختر

زیر مطالعہ کتاب "سگمنڈ فرائڈکے حالات زندگی ہے، دنیا میں ہمیشہ سے انتہائی فطین اور اعلیٰ دماغ کے لوگ پیدا ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا جن میں چارلس ڈارون ، نیوٹن ، آئن اسٹائن اور سگمنڈ فرائڈ جیسے لوگ شامل ہیں لیکن یہ لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں انیسویں صدی میں پیدا ہونے والا انسانی نفسیات کا بانی اور انسانیت کو ایک نیا رنگ دینے والا شخص سگمنڈ فرائڈ تھا جس نے انسانی فطرت کو ایک ایسے انداز میں پیش کیا کہ آج تک اُس کا سب سے بڑا ناقد میگڈوگل بھی اُس کی تھیوریز کو جھٹلایا نہیں سکا۔ کسی بھی بڑے انسان کی زندگی کے بارے میں جان کر آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ آئیے دنیا کے اس عظیم شخص کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا اس کتاب کے مصنف شیر محمد اختر کے ذریعے جائزہ لیتے ہیں

صفحات ۱۵۱

You may also like