Skip to product information
قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra  Mein Djla M Shafique Panu Khel

قطرہ میں دجلہ افسانے محمد شفیق پنوں خیل | Qatra Mein Djla M Shafique Panu Khel

Regular price  Rs.500.00 PKR Sale price  Rs.400.00 PKR

اگر ادب حیاتی اور کا نکاتی سچائیوں سے کٹ جائے ، بین کرتی بلکتی خلقت کی عکس گری سے ہاتھ کھینچ لے تین کی جگہ اوہام اور حقیقت شناسی کی بجاے اوہام کی ترویج میں بہت جائے تو ایسا ادب شاہ مدار یا بیت مقتدرہ کے لئیے تو اہم ہو سکتا ہے لیکن لوکائی کے لئے وہ محض پھوگ، پلان سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ اس وقت دوہرے معیارات کے تعفن سے انا معاشرونہ صرف اخلاقی گراوٹوں کی انتہا پر ہے بلکہ ریا کے عفریت تو ہر پیکر انسانی میں حلول کیسے ہوئے ہیں۔ ہر مانوس لہجہ اپنے پس منظر میں لوبھ کر ودھ چھپائے ہوئے ہے۔ استعمار کی منڈلی سجی ہوئی ہے اور ساہوکاروں نے پوتر جزبوں کو بھی دام و در ہم سے خرید کر گوداموں میں اجناس کے ساتھ ذخیرہ کر رکھا ہے۔ اس سے اگر کوئی لکھت کار پورے حواس سے لوکائی کو درد کے پاتال میں دھکیلنے والوں پہ لکھتی گرفت کرے، دوغلے چہروں ، مگر وہ ریاستی رہبروں کو للکارے اور تکفیر کا بیج ہوتے فتنہ پروروں کی بیچ کنی کرے تو دو منٹو یا عصمت سے لے کر منشا یاد کی افسانوی حمیت کا تسلسل لگتا ہے۔

محمد شفیق پنوں خیل ایک ایسے افسانہ نگار ہیں کہ انہیں افسانے کی تلاش میں قریہ قریہ بھٹکنا نہیں پڑتا بلکہ وہ مشاہداتی جس سے کام لے کر عصری سچائیوں سفاکیوں اور تلخیوں سے کہانی کا متن کشید کرتے ہیں اس کا بے پناہ مطالعہ ، عصری تحریکوں کا گیان اور عالمی تناظر کا درک اسے آج کا کپل افسانہ نگار بنادیتا ہے۔ جو قطرہ میں دجلہ دیکھ ہی نہیں سکتا بلکہ اپنے تخلیقی تجربے سے قارئین کو بھی دکھا سکتا ہے۔

پروفیسر عمران میر

ISBN 978-627-30-4296-4

Pages 96

You may also like