Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.
Pickup currently not available
Heart Lamp | Selected Stories | Banu Mushtaq
بانو مشتاق کا افسانوی مجموعہ چراغ دل ، جو 12 کہانیوں کا مجموعہ ہے، جو جنوبی ہندوستان کی مسلم خواتین اور لڑکیوں کی روزمرہ زندگیوں کو بیان کرتی ہے۔
چراغ دل کی کہانیاں مسلم خواتین کی ان تھک جدوجہد، ان کے دکھوں، اور پدرشاہی معاشرے میں خاندان اور برادری کے تناؤ سے گزرنے کی عکاسی کرتی ہیں۔