سنگت عابد میر Abid Mir کے قلم سے ترجمہ و ترتیب پانے والی کتاب "رسل کے رومان" قابل مطالعہ کتاب ہے جسے عابد میر صاحب نے انتہائی محنت کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے. فکشن ھاوس کی جانب سے چھپنے والی یہ کتاب یونیورسٹی بک پوائنٹ University Book Point کوئٹہ میں 22 اکتوبر تک آدھی قیمت میں دستیاب ہے. اس کتاب میں برٹرینڈ رسل کے محبتوں کی داستانوں کے علاوہ ان کی زندگی کے کئی دیگر معاملات سے آشنائی کا موقع میسر ہے.
کتاب کو ضرور پڑھیں اور لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے علم میں اضافہ بھی فرمائے.
You may also like
Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.