مادام بوواری فلوبئیر کا بہترین ناول ہے جسے محمد حسن عسکری نے ترجمہ کیا۔ فکشن ہاؤس کا اسے شائع کرنا بہترین تحفہ ہے۔ ناول پڑھ کر لطف آیا۔ املا کی اغلاط پہ نظر ثانی کی ضرورت ہے سرورق پہ محمدحسن عسکری کا نام قارئین میں اضافے کا باعث ہوگا۔
You may also like
Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.