Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.
Pickup currently not available
قدیم ہندوستان کے دو بڑے سنسکرت قصوں میں سے ایک مہابھارت، ہندوستان کی قدیم اور طویل ترین منظوم داستان ہے. [1] جسے ہندومت کے مذہبی صحائف میں معتبر حیثیت حاصل ہے۔ ضخامت کے لحاظ سے اس کے اشلوک اٹھارہ جلدوں کے 25 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔
Pages 248
ISBN 9786273002231