Fiction House
نمک کا جیون گھر | Namak Ka Jeevan Ghr | Riffat Abbass
نمک کا جیون گھر | Namak Ka Jeevan Ghr | Riffat Abbass
Regular price
Rs.450.00 PKR
Regular price
Rs.600.00 PKR
Sale price
Rs.450.00 PKR
Unit price
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
نمک کا جیون گھر
سرائیکی سے ترجمہ
منور اکاش
سرائيکی زبان و ادب کی نمائندہ شخصیت جناب رفعت عباس صاحب کا ناول ”نمک کا جیون گھر “جس کا اردو ترجمہ کیا ہے جناب منور آکاش صاحب نے ۔
ایک ایسا شہر جس میں انسان کی پہچان فقط انسان ہونے کی حیثیت ہی سے ہو جہاں انسان کسی تفریق کا شکار نہ ہو ۔تمام شناختوں سے اعلیٰ و افضل فقط انسان ہونا ہی ہو ۔
ناول کیا ہے ایک شدھ معاشرے کا خواب ہے

