Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.
Pickup currently not available
Capitalism: A Ghost Story is a book by Arundhati Roy
سرمایہ دارانہ نظام ایک المناک کہانی اروندھتی رائے کی ایک مشہور کتاب ہے جو عالمی سرمایہ داری کے نظام، اس کے اثرات ، اور اس کے اندھیرے پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ یہ کتاب سرمایہ داری کی ظاہری چمک دمک کے پیچھے چھپے ظلم و استحصال کی کہانی بیان کرتی ہے اور اس بات کو عیاں کرتی ہے کہ یہ نظام کسی طرحدولت، وسائل، اور اختیارات کو مٹھی بھر افراد کے ہاتھوں میں مرتکز کرتا ہے ، جب کہ عام عوام کے لیے استحصال اور نا انصافی کے دروازے کھولتا ہے۔
ISBN 9786273002491
PAGES 136