Skip to product information
Zanjeerein Toote Gi Abid Mir زنجیریں ٹوٹیں گی

Zanjeerein Toote Gi Abid Mir زنجیریں ٹوٹیں گی

Regular price  Rs.600.00 PKR Sale price  Rs.475.00 PKR

پیش لفظ

تراجم میں نے دو قسم کے کیے، ایک صحافتی زندگی والے اور دوسرے شوقیہ ۔ یہ کتاب البتہ ان دونوں اقسام کا ملغوبہ ہے۔ بل کہ اس میں بعض تراجم میری طرف سے کیے گئے اور بعض تحریریں شوقیہ یک جاکی گئیں۔ لیکن یہ سب لگ بھگ صحافتی زمانے یعنی اکیسویں صدی کی اولین دہائی کی ہی یاد گار ہیں۔ یہ کتاب لگ بھگ سن 2011ء سے تیار پڑی ہوئی تھی۔ خدا جانے کس سبب سے چھپ نہیں سکی۔ تحریریں چوں کہ سدا بہار ہیں اس لیے یہ آج بھی تروتازہ ہیں۔ بل کہ بعض تحریروں کی ضرورت تو ہمارے آج کے معروض میں زیادہ اہم معلوم ہوتی ہے۔ کلاسیک ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہم اس کلاسیک سے اپنے معروض کو شاید کچھ سمجھ سکیں، یہ تراجم و تحریریں بس اس نیت سے پیش ہیں۔

عابد مير

You may also like