حدیث میں جس تجدیدی عمل کا ذکر ہے، اس سے مراد یہ ہے کہ دین کی تعلیمات کو از سر نو اس کی اصل صورت میں واضح کرنا۔ دین کو انسانی ملاوٹوں سے پاک کر کے اس کو اس ابتدائی صورت میں سامنے لے آنا جیسا کہ پیمبر نے اس کو اپنے زمانہ میں پیش کیا تھا
You may also like
Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.