Collection: Asad Saleem Sheikh

سر اسد سلیم شیخ (کالم نگار ،معلم، مصنف ، مؤرخ ، محقق )
سر زمین پنڈی بھٹیاں یقیناً بہت خوش نصیب ہے کہ اسے آپ جیسا درخشاں ستارہ میسر ہے ۔ عرصہ دراز سے آپ اس دھرتی کی پہچان بنے ہوئے ہیں ۔ تقریباً بیس کتب کے مصنف ہیں جن میں سے متعدد ایوارڈ یافتہ ہیں ۔ مختلف قومی اخبارات پر آپ کے تبصرے اور کالمز شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ مختلف قومی نیوز چینل بھی تاریخی تبصروں کے لئے آپ سے رجوع کرتے ہیں ۔مزید یہ کہ آپ راوین بھی ہیں۔ مختصر یہ کہ آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ خدا آپ کو تادیر سلامت اور خوش و خرم رکھے ۔