Skip to product information
1 of 2

خطرات میں جینے کا ہنر | Living Dangerously | Osho ( Guru Rajneesh )

خطرات میں جینے کا ہنر | Living Dangerously | Osho ( Guru Rajneesh )

Regular price Rs.450.00
Regular price Rs.600.00 Sale price Rs.450.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
کچھ کتابیں محض وقت گزاری کے لیے ہوتی ہیں، کچھ محض ذہن کی خوراک ہوتی ہیں۔ کچھ کتابیں انٹر ٹینمنٹ کے لیے ہوتی ہیں۔ اور بہت کم کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو ایک نئے سرے سے ایک نئی جہت کی طرف لا کھڑا کرتی ہیں۔ جو آپ کو سوچنے کا اک نیا زاو یہ فراہم کرتی ہیں جو آپ کے پہلے سے طے شدہ تمام مفروضوں کو خاک میں ملا دیتی ہیں۔ یہ کتاب ان بہت تھوڑی سی کتابوں میں سے ایک ہے۔ ڈرپوک اور بزدل لوگ اس کتاب سے دور رہیں۔ کیونکہ یہ کتاب ان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ صرف دلیر اور ہمت ور لوگ ہی اس کتاب کا مطالعہ کریں۔
Living Dangerously: Ordinary Enlightenment FOr Extraordinary TImes Book Osho ( Guru Rajneesh )
خطرات میں جینے کا ہنر
ہر اس کھلاڑی کے نام جو زندگی کی تلاش میں سر گرداں زندگی کے تمام خطرات میں بے خوف چھلانگ لگانے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
گرو رجنیش ( اوشو )
ترجمہ ابن یار
صفحات 192
قیمت 600 روپے | ڈاک خرچہ 200 روپے
کیش آن ڈیلیوری 800 روپے
رابطہ نمبر 03334189149

7-Days Buyer Protection

View full details