میڈیا منڈی | اکمل شہزاد گھمن
میڈیا منڈی | اکمل شہزاد گھمن
Regular price
Rs.700.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.700.00 PKR
Unit price
/
per
’’میڈیا منڈی‘‘
مصنف: اکمل شہزاد گھمن
کچھ سال پہلے کہا جا رہا تھا کہ الیکٹرانک میڈیا آزاد ہوگیا اور اب پاکستان بدل جائے گا۔ تندوتیز تجزیے اور ٹاک شوز اس دلیل کے لیے پیش کیے جاتے تھے۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔ پاکستان کے بڑے کاملم نگار، اینکرز اور تجزیہ نگار ہیں کیا؟ اس کتاب نے اُن کے چہروں سے نقابوں کو نوچ ڈالا۔ پاکستان کے بڑے کالم نگاروں اور اینکروں کے بت اس کتاب نے توڑ ڈالے۔ ان کے بیانات اور شخصیت کے تضادار۔ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کیا ہیں۔ اپنے موضوع پر واحد منفرد کتاب، جس میں شامل ہیں پاکستان کے نامور کالم نگاروں، اینکروں اور مالکان اخبارات کے انٹرویوز، مجید نظامی، عارت نظامی، مجیب الرحمان شامی، عباس اطہر، ضیا شاہد، عطا الحق قاسمی، اوریا مقبول جان، جاوید چودھری، حسن نثار، نذیر ناجی اور لاتعداد انکشافات۔ قاری کو حیران کر دینے والے حقائق۔
میڈیا کا بازار سجا ہے، اس لیے کتاب کا نام بھی ’’میڈیا منڈی‘‘ ہے۔
صفحات: 303