Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.
Pickup currently not available
میں اس دکھ اور مایوسی سے ضرور آگاہ ہوں جو میری روح میں ہے. دکھ دینے والی گھمبیر تنہائی سے میں واقف ہوں. بھوت کی طرح دنیا میں بھٹکتا ہوں ایسی آوازوں میں بولتا ہوں جو سنی نہیں جاتیں. لگتا ہے میں کسی اور ہی سیارے سے یہاں آ گِرا ہوں.
برٹرینڈ رسل
کتاب: رسل کی آپ بیتی
مترجم: قاضی جاوید
صفحات :405