Skip to product information
1 of 1

ڈاکٹر منظور خرد افروز روشن خیال اور ادیب | Dr. Manzoor Khurd Afroz Roshankhal

ڈاکٹر منظور خرد افروز روشن خیال اور ادیب | Dr. Manzoor Khurd Afroz Roshankhal

Regular price Rs.350.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
 جس پرمحترمہ سیدہ شمانہ بتول بخاری کاشکریہ ـ انہوں نے نام ور دانش ور اور فلسفی جناب ڈاکٹر منظور احمد کی مذہبی، سماجی اور فلسفیانہ فکر کا نہایت عرق ریزی سے تجزیاتی مطالعہ کیاہے اور خوب کیاہے. یہ کتاب اس طور بھی اہم ہے کہ اس میں ڈاکٹر منظور احمدکے فکر کی ارتقائی جہتوں کے ساتھ ساتھ ہماری مذہبی، سماجی اور فکری تاریخ بھی (اچھی یابری) مکمل سچائی کے ساتھ موجود نظر آتی ہے ـ
اس قدر اہم شخصیت پر کتاب کے لیے مصنفہ اور شعبہ اردو بہاوالدین زکریا ملتان مبارک باد کے مستحق ہیں

7-Days Buyer Protection

View full details