Skip to product information
1 of 1

تحقیق کا فن | Thaqiq Ka Fun

تحقیق کا فن | Thaqiq Ka Fun

Regular price Rs.550.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.550.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
تحقیق کا فن (فن تحقیق کا شوق رکھنے والے طالب علموں کے لئے رہنما کتاب)
مصنف | ڈاکٹر گیان چند
تحقیق کے فن سے دلچسپی رکھنے والوں خصوصاً جامعاتی طلبا کے لیے اس کا مطالعہ بہت ضروری ، کم سے کم صفحات میں اتنا جامع مواد شاید ہی کسی دوسری کتاب میں موجود ہو۔ یہ کتاب اردو تحقیق کے ضمن میں نہ صرف اولین کتابوں میں شمار ہوتی ہے بلکہ اب تک سامنے آنے والے مواد میں بھی اپنے معیار کے حوالے سے منفرد حیثیت رکھتی ہے۔۔۔
صفحات 456

7-Days Buyer Protection

View full details