Skip to product information
1 of 1

خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر

خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر

Regular price Rs.700.00
Regular price Rs.800.00 Sale price Rs.700.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر
How Civil Wars Start: And How to Stop Them Book by Barbara F. Walter
مصنفہ باربر ایف والٹر کے مطابق وہ ریاست جہاں جمہوریت کے بجائے جبر کی حکومت ہو ، انتظامیہ غاصب ہو اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے عام آدمی کے حقوق کا استحصال کرے، میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہو، جہاں کسی مظلوم کی آواز سنائی نہ دے اور اگر متاثرہ شخص اپنے حقوق اور آزادی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے تو وہاں بھی اس کی کوئی شنوائی نہ ہو۔ وسائل پر چند خاندانوں کا قبضہ ہو جو غیر منصفانہ تقسیم کے ذریعے شہریوں کی بڑی تعداد کو ان بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیں۔ مزید شہریوں کے ساتھ رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا جائے تو ان حالات میں متاثرہ شہری امید کھو کر غم اور غصے کے اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں پر خانہ جنگی چھڑنے کے امکانات اپنے عروج پر ہوں گے اور کوئی ایسے معاشرے کو خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے سے نہیں روک سکتا،۔۔

7-Days Buyer Protection

View full details