Skip to product information
1 of 2

دنیا کو جھنجوڑ دینے والے دس دن | John Reed

دنیا کو جھنجوڑ دینے والے دس دن | John Reed

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے بانیوں میں سے ایک، مصنف، صحافی۔ ان کی کتاب 1919ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں شائع ہوئی اور 1923ء میں سوویت یونین میں روسی زبان میں اس کی اشاعت ہوئی۔ اس کے بعد سوویت یونین میں اس کے کئی ایڈیشن ہوئے تھے۔ اس کتاب کے روسی زبان میں سب سے پہلے لے کر تقریباً سب ایڈیشن لینن اور کروپسکایا کے تعارفات کے ساتھ شائع ہوئے۔
زیر نظر کتاب میں عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، عوام الناس کی تاریخی تخلیقی سرگرمی، لینن کی رہنمائی میں بالشویک پارٹی کے زبردست رول پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جان ریڈ لینن کو ایک غیر معمولی رہنما سمجھتے تھے جو’’گہرے خیالاب کی توضیح سادہ لفظوں میں کرنے ک ی، ایک ٹھوس صورت حال تجزیہ کرنے کی طاقت وار تیکھے پن کے ساتھ عظیم ترین ذہنی جسارت‘‘ کے مالک تھے۔
لینن ازم کے خیالات، بالشویک پارٹی کا نصب العین مصنف کو جوش دلاتے تھے۔ جان ریڈ کی کتاب عالمی ادب کی وہ پہلی تصنیف تھی جس میں روس میں فتحیاب سوشلسٹ انقلاب کے بارے میں، جس نے نوع انسانی کی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا، سچائی بتائی گئی۔
Ten Days That Shook the World
Book by John Reed
دنیا کو جھنجھوڑ دینے والے دس دن
ترجمہ | تقی حیدر
صفحات |416، مجلد کوالٹی، بڑا سائز

7-Days Buyer Protection

View full details