Skip to product information
1 of 2

شہید بھگت سنگھ | کے کے کھلر | بھگت سنگھ اور اسکے ساتھی ( Two Books Set )

شہید بھگت سنگھ | کے کے کھلر | بھگت سنگھ اور اسکے ساتھی ( Two Books Set )

Regular price Rs.700.00
Regular price Rs.900.00 Sale price Rs.700.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
شہید بھگت سنگھ | کے کے کھلر
صفحات 240
(1907ء تا 23 مارچ، 1931ءبرصغیر کی جدوجہد آزادی کا ہیرو۔ بھگت سنگھ سوشلسٹ انقلاب کا حامی تھا۔ طبقات سے پاک برابری کی سطح پر قائم ہندوستانی معاشرہ چاہتا تھا۔ ضلع لائل پور کے موضع بنگہ میں پیدا ہوئے۔ کاما گاٹا جہاز والے اجیت سنگھ ان کے چچا تھے۔ جلیانوالہ باغ قتل عام اور عدم تعاون کی تحریک کے خونیں واقعات سے اثر قبول کیا۔ 1921ء میں اسکول چھوڑ دی اور نیشنل کالج میں تعلیم شروع کی۔ 1927ء میں لاہور میں دسہرہ بم کیس کے سلسلے میں گرفتار ہوئے اور شاہی قلعہ لاہور میں رکھےگئے۔ ضمانت پر رہائی کے بعد نوجوان بھارت سبھا بنائی اور پھر انقلاب پسندوں میں شامل ہو گئے۔ دہلی میں عین اس وقت، جب مرکزی اسمبلی کا اجلاس ہو رہا تھا انھوں نے اور بٹوکیشور دت (بی کے دت) نے اسمبلی ہال میں دھماکا پیدا کرنے والا بم پھینکا۔ دونوں گرفتار کرلیے گئے۔ عدالت نے عمر قید کی سزا دی۔

7-Days Buyer Protection

View full details