Skip to product information
1 of 1

وجودیت | قاضی جاوید | Qazi Javeed

وجودیت | قاضی جاوید | Qazi Javeed

Regular price Rs.300.00
Regular price Rs.400.00 Sale price Rs.300.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
”یوں ہم دیکھتے ہیں کہ وجود جوہر پر مقدم ہے، کا اصول الحاد کا نتیجہ ہے اور انسان کی بے کراں آزادی و خود مختاری کا جواز ----- وجود باری تعالی کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان کا جوہر و فطرت پہلے سے متعین ہے، کیونکہ خدا خالق و قادر مطلق ہونے کی بنا پر پہلے ہی سے جانا ہوگا کہ کسی فرد کے امکانات کیا ہیں اور اسے کیا کردار ادا کرنا ہے. یوں خدا کا خالق و قادر مطلق ہونا گویا انسانی آزادی کی نفی پر دلالت کرتا ہے. اس کے برعکس اگر خدا موجود نہیں، تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ فرد کے امکانات اور تقدیر پہلے سے ناقابل تعین ہیں. وہ مطلق طور پر آزاد ہے کہ جو چاہے سو کرے. گویا اس کا وجود اس کے جو ہر قدم پر ہوگا ۔ قصہ مختصر یہ کہ جیسا کہ دستور سکی کہتا ہے، اگر خدا موجود نہیں تو پھر سب کچھ جائز ہے. سارتر نے نطشے کے بر عکس ، خدا کے عدم وجود کو فلسفیانہ طور پر ثابت کرنے کی کوشش بھی کی ہے. وہ کہتا ہے کہ اگر وجود بذات خود اور وجود برائے خود کے تصور کو لامتماہی تک بڑھایا جائے تو خدا کا تصور تشکیل پاتا ہے. اس لئے مذہبی کے نزدیک علماء شعور و معروض کی عینیت خدا کی صفت ہے. لیکن یہ عینیت محال ہے کیونکہ شعور خود عینیت کی اور خود عینیت شعور کی قاطع ہے. پس خدا کا تصور تناقص بالذات ہے.“ (سارتر)
وجودیت
قاضی جاوید

7-Days Buyer Protection

View full details