Skip to product information
1 of 1

کہین و مہین | Khaeen O Miheen | Dr Abdul Muhaimin

کہین و مہین | Khaeen O Miheen | Dr Abdul Muhaimin

Regular price Rs.1,000.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,000.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
کالم  نگاری بیک وقت اپنے اندر بہت کچھ سموئے ہوتی ہے، یہ صحافت و ادب بھی ہے اور حکایت و داستاں سرائی بھی ، اور اس میں تقریر و خطابت بھی شامل ہے، کالم نگار کا قلم کبھی شبنم برساتا ہے اور کبھی شعلے، یہ بھی تو معاشرے کے ناسور پر نشتر لگاتا ہے اور کبھی دلوں پر مرہم رکھتا ہے، کالم نگاری ایک ایسا فن ہے جو ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے، ڈاکٹر عبدا ھیمن کی کالم نگاری بلاشبہ ان تمام اوصاف سے مزین ہے، آپ کی ہر تحریر قاری کو ایک طرف تسکین کا سامان مہیا کرتی ہے تو دوسری طرف اسے کسی نئی منزل کی راہ پر ڈال دیتی ہے، ان کا تحریر اور تقریر کا انداز ہم عصر لکھاریوں سے منفرد ہے، ادب برائے زندگی کے فلسفہ پر کامل یقین رکھتے ہوئے ڈاکٹر تھیمن اپنی تحریر اور تقریر سے قارئین و سامعین کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتے ہیں جس میں انسان محبت کی فضاء میں بستا ہو اور اس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہ ہو، ڈاکٹر ھیمن سچے دل کے ساتھ لفظوں کے موتی پروتے ہیں، وہ ایک مخلص انسان ہیں، دکھی لوگوں کے درد کو زبان دیتے ہیں، وہ صرف لکھتے نہیں بلکہ اپنے قلم اور ہاتھوں سے دکھی انسانیت کے دکھ درد کم کرنے میں مصروف رہتے ہیں، خالق کا ئنات ہر دور میں ایسے قابل ادیب، لکھاری، فلاسفہ اور حکیم بھیجتا ہے جو بھٹکے لوگوں کو راہ راست پر لانے کی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں، ہمارے عہد میں ڈاکٹر ھیمن ان عظیم لوگوں میں سے ایک ہیں، ڈاکٹر عبدالمین کی کتاب کہین  و مہین ایک بہترین کتاب ہے جو ہماری طلب کو ختم نہیں کرتی بلکہ اس کو مزید بڑھاتی ہے، اللہ کرے مرحلہ شوق نہ ہو ئے۔
 
پروفیسر ملک ناصر داؤد
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج شیروان، ایبٹ آباد

7-Days Buyer Protection

View full details