1
/
of
3
Birmingham Ki Ahmed Muslim shaksiyat K Interviews Ayesha Masood برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز
Birmingham Ki Ahmed Muslim shaksiyat K Interviews Ayesha Masood برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
No reviews
Quantity
Couldn't load pickup availability
یہ کتاب برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو میں نے برطانیہ جا کر کیے تھے ان شخصیات کی برطانیہ کے لیے بہت ساری خدمات ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے سرد موسموں کی شدت کو برداشت کیا اور وہاں معیشت کی بہتری میں بھی کردار ادا کیا اور ثقافتی ہم آہنگی کے تجربے سے بھی گذرے جبکہ عالمی سطح پر بدلتے ہوئے حالات کا برطانیہ میں رہ کر مطالعہ کیا۔ یہ ایک یادگار سفر تھا اور یہ ایک یادگار کتاب ہے یہ انٹرویوز چند برس پہلے کے ہیں جن کی روشنی میں آپ برطانیہ کا ماضی اور حال دیکھ سکتے ہیں ۔
عائشہ مسعود
کالم نگار، شاعرہ، مصنفہ، اینکر
Share
