Skip to product information
1 of 2

Meem Sy Muad Nishat Yasmeen Khan نشاط یاسمین خان

Meem Sy Muad Nishat Yasmeen Khan نشاط یاسمین خان

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

نشاط یاسمین خان ایک نامور افسانہ و ناول نگار ہیں۔ ان کے لہجے کی چاشنی اور مزاج کی شیرینی ان کے لفظوں سے جھلکتی دکھائی دیتی ہے۔ ادبی دنیا میں ایسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے کہ ادیب کا لہجہ اور اس کی تحریر میں تضاد نہ ہو۔ نشاط یاسمین خان میری بہنوں کی طرح ہیں۔ ان کی دوسری کتاب فکشن ہاؤس کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے۔ پہلی کتاب " ابا نامہ اور آپ کے ہاتھوں میں موجود کتاب م سے مرد شائع ہو چکی ہے۔

نشاط یاسمین خان کے دو ناول، تیسرا کنارہ، رود کو ہی اور افسانوی مجموعے سرخ لکیریں قربتیں اور دوریاں ، ماں رہی اور بچوں کے لیے لکھا گیا ناول ایک سرکش پرندے کا سفر نامہ مزاح نامے، ابا نامہ اماں نامہ شائع ہو چکے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ان کی تخلیقی پارے دنیائے ادب کے معروف مؤقر رسائل ادب لطیف تسطیر : تخلیق سیپ میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ کئی ادبی تنظیموں نے انہیں ادبی ایوارڈز سے نواز ہے۔ کراچی کے ادبی حلقوں میں ہر دلعزیز ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ لاہور اور راولپنڈی کے ادبی حلقوں میں بھی اپنے فن پارے ادبی تنقید کے لیے پیش کر چکی ہیں۔

م  سے مرد افسانوی مجموعے میں شامل ایک افسانے سے لیا گیا ہے اس افسانے کا ترجمہ ہندی میں اویناش امن نے کیا ہے اور اسے اپنے افسانوی مجموعے دلی پہنچے میں کتنا وقت لگے گا میں شامل کیا ہے اس مجموعے میں کئی ملکوں کے افسانہ نگاروں کے تراجم شامل ہیں۔

حکیم عبد الرؤف کیانی

View full details