Skip to product information
1 of 4

Musharaf Alam Zoki K Novlo Mein Iqliyaton K Misyal Zakiya Parveen مشرف عالم زوقی کے ناولوں میں اقلیتوں کے مسائل

Musharaf Alam Zoki K Novlo Mein Iqliyaton K Misyal Zakiya Parveen مشرف عالم زوقی کے ناولوں میں اقلیتوں کے مسائل

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.1,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

اب انسان کہاں باقی ہے۔ باقی تھے ۔ ہندو یا مسلمان یا فرقہ واریت کا تر شول۔۔۔ نفرت کی تیز آندھی اٹھی تھی اور یہ آندھی بھی رہ رہ کر تیز ہو جاتی اور پورا ملک گرد و غبار میں ڈوب جاتا۔

(مسلمان)

اقلیت۔۔۔ ایک ہی تماشا ہے۔۔۔ ایک ہی کھیل ہے۔۔۔ اقلیت۔۔۔ ایک مداری ہے۔۔۔ ایک ڈگڈگی ہے۔۔۔ اور ڈگڈگی کی آواز پر رقص کرتی ہوئی اقلیت۔۔۔ ہوش کھوتی ہوئی اقلیت۔۔۔ چکر دیوہ میں الجھتے، پھنتے ہوئے اقلیت۔

(مرگ انبوه)

آزادی کے گواہ سب تھے لیکن مسلمان لٹو تھے۔ لقو ؟ جانتے ہیں آپ؟ میں نے نچایا ہے لو۔ مسلمان لٹو کی طرح ناچ رہے تھے۔

(مردہ خانے میں عورت)

ہم ایک برے اور خوفناک نظام کا حصہ بن گئے ہیں۔ جہاں سروں پر پہنی دو پلی ٹوپیاں مجھے ڈراتی ہیں۔ کرتا پائجامہ مجھے خوفزدہ کرتا ہے۔ پیشانی پر چمکتے ہوئے سیاہ داغ مجھے الجھن میں مبتلا کرتے ہیں۔

(آتش رفتہ کا سراغ)

ISBN 9786273003206

Pages 208

View full details