Skip to product information
انفرادی شعور اور اجتماعی زندگی | شمیم حنفی | infaradi Shaor Ajtmai Zindagi
1/2

انفرادی شعور اور اجتماعی زندگی | شمیم حنفی | infaradi Shaor Ajtmai Zindagi

Regular price  Rs.450.00 PKR Sale price  Rs.300.00 PKR

انفرادی شعور اور اجتماعی زندگی | شمیم حنفی

جب لکھنے بیٹھا تو دماغ کو منتشر پایا ۔ کوشش کے باوجود ہندوستان کو پاکستان سے اور پاکستان کو ہندوستان سے علیحدہ نہ کر سکا۔ بار بار دماغ میں یہ الجھن پیدا کرنے والا سوال گونجتا ... کیا پاکستان کا ادب علیحدہ ہوگا ؟ اگر ہو گا تو کیسے ہوگا ؟ وہ سب کچھ جو سالم ہندوستان میں لکھا گیا اس کا مالک کون ہے؟ کیا اس کو بھی تقسیم کیا جائے گا . کیا ہندوستانیوں اورپاکستانیوں کے مسائل ایک جیسے نہیں میں اپنے عزیز دوست احمد ندیم قاسمی سے ملا۔ سب میری طرح ذہنی طور پر مفلوج تھے۔ میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ یہ جو ا نناز بردست بھونچال آ رہا ہے، اس کے کچھ جھٹکے آتش فشاں پہاڑ میں انکے ہوئے ہیں۔ باہر نکل آئیں تو فضا کی نوک پلک درست ہوگی۔ پھر صحیح طور پر معلوم ہوگا کہ صورت حالات کیا ہے۔ سوچ سوچ کر میں عاجز آ گیا ۔ چنانچہ آوارہ گردی شروع کردی۔ 

صفحہ نمبر ۲۱

You may also like