تین سے چار کہانیوں کو ایک ساتھ جوڑ دیا گیا ہے البتہ کہانی اچھی اور دل کو چھونے والی ہے ناول کافی اچھے طریقے سے پبلش کیا گیا ہے لیکن کتاب کی قیمت اور ڈیلیوری جارجز سے زیادہ پیسے وصول کیے گئے ہیں
You may also like
Subscribe to our emails
Be The First To Know About New Collections & Special Offers.