Skip to product information
1 of 1

ڈاکٹر مبارک کی چھ بہترین کتب کا سیٹ | Six Books | Dr Mubarak Ali | Books Deals

ڈاکٹر مبارک کی چھ بہترین کتب کا سیٹ | Six Books | Dr Mubarak Ali | Books Deals

Regular price Rs.1,000.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,000.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
تعارف |
پاکستان میں تاریخ کی نصابی کتابوں میں تہذیبوں کی ابتداء، ارتقاء اور ترقی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے اسکول کے طالبعلموں کے لئے متبادل نصاب کی تین کتابیں "پتھر کا زمانہ" " کانسی کا زمانہ" اور " لوہے کا زمانہ" لکھی گئی ہیں۔ ان کتابوں میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ ان تہذیبوں کی تاریخ میں عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر زیادہ توجہ دی جائے اور اس پہلو کو اجاگر کیا جائے کہ تبدیلی کے عمل سے تاریخ ہمیشہ آگے کی جانب بڑھتی ہے۔ امید ہے کہ یہ کتا ہیں نہ صرف اسکول کے طالب علموں بلکہ عام قارئین کے لئے بھی مفید ثابت ہوں گی۔۔

__تہذیب کی کہانی__
(پتھر کا زمانہ | کانسی کا زمانہ | لوہے کا زمانہ) (مجلد)
__ہندوستان کی کہانی__
(قدیم ہندوستان | عہد وسطی کا ہندوستان | برطانوی ہندوستان) (مجلد)
مصنف | ڈاکٹر مبارک علی۔

7-Days Buyer Protection

View full details